بین الاقوامی
Trending

مودی اور پیوٹن ملاقات؛ بھارت اور روس کا تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر معاہدہ

 

نئی دہلی: امریکی وارننگ کے باوجود بھارت اور روس کے تعلقات میں قریبی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نئی دہلی میں ملاقات کی اور تجارتی تعلقات کو 100 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔

دفاع اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا اعلان کیا گیا۔ مودی نے روس سے دوبارہ ایس فور ہنڈرڈ دفاعی سسٹم خریدنے اور سُو تھرٹی لڑاکا طیاروں کو اپ گریڈ کرانے کی خواہش ظاہر کی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اس بڑھتی ہوئی قربت کے نتیجے میں بھارت اور روس کے تعلقات عالمی سیاسی اور دفاعی میدان میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button