پاکستان
Trending

بسنت لاہور میں 6 تا 8 فروری کو ہوگی، قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی

لاہور: حکومت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی۔ یہ فیصلہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ بسنت کے دوران قوانین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تمام موٹر سائیکلوں پر حفاظتی راڈز نصب کیے جائیں گے، اور ڈور کی تیاری مخصوص جگہوں پر ہوگی تاکہ شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے خطرات کم سے کم ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button