پاکستان
Trending

شمالی وزیرستان میں 10 اور 11 جنوری کو دو روزہ کرفیو

 

شمالی وزیرستان : ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری 2026 کو کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں بند رہیں گی۔

کرفیو کے باعث کل سے شروع ہونے والے انڈکشن پرچے بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں، نئی تاریخ بعد میں جاری کی جائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button