کھیل
Trending

دمبولا میں بارش کے باعث پاکستان ،سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار

 

دمبولا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا آغاز بارش کی وجہ سے مؤخر ہو گیا ہے۔

سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو کامیابی حاصل رہی تھی اور اب وہ 1-0 کی برتری کے ساتھ دوسرے میچ میں بھی میدان میں اترنے والے ہیں۔
میزبان دمبولا میں بارش کی وجہ سے ٹاس ابھی تک نہیں ہوا، اور دونوں ٹیمیں میچ کے شروع ہونے کے لیے گراؤنڈ کی صورتحال کے بہتر ہونے کا انتظار کر رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button