پاکستان
Trending

خیبرپختونخوا کا 2,170 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، اسمبلی میں احتجاج

 

پشاور :خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس کا مجموعی حجم 2 ہزار 170 ارب روپے ہے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایوان میں بجٹ پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ تجویز کیا۔

اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا، شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی کے باعث ایوان میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی رہی۔

وزیراعلیٰ نے ایوان میں کہا کہ حکومت ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہے اور بجٹ پر بحث آئندہ نشست میں جاری رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button