پاکستان
Trending

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، 7 فیصد کے بجائے 10 فیصد کیا جائے: راجہ پرویز اشرف

 

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں موجودہ 7 فیصد اضافہ ناکافی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عام ملازم شدید مالی دباؤ کا شکار ہے، لہٰذا تنخواہوں اور پنشن میں کم از کم 10 فیصد اضافہ کیا جانا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button