بین الاقوامی
Trending

ایران کے ساتھ معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے اقدامات جاری ہیں جبکہ ایران کے ساتھ معاملات خوشگوار انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ خطے میں امن سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے انتہائی اہم ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرتے ہوئے انہیں ترک کرنے کے راستے پر پیش رفت کرنا ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button