کھیل

شاداب خان کی سرجری کامیاب، ری ہیب کا عمل شروع

اسلام آباد:قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کندھے کا آپریشن کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ اب ری ہیب کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

یاد رہے، وہ انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہیں اور واپسی میں دو سے تین ماہ لگ سکتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button