پاکستان

لیاری حادثے کے بعد کراچی میں 51 مخدوش عمارتیں گرانے کا حکم

کراچی:سندھ حکومت نے لیاری میں عمارت گرنے کے المناک واقعے کے بعد کراچی کی 51 انتہائی مخدوش عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمشنر کراچی کو 24 گھنٹوں میں تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی کو معطل کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں کمشنر کراچی کو شامل کر کے دو دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button