ٹیکنالوجی

واٹس ایپ پر نیا فراڈ، عوام ہوشیار رہیں ، پی ٹی اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد:پی ٹی اے نے بتایا ہے کہ عوام کو واٹس ایپ پر ایسے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں جن میں کہا جاتا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ بند ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی جعلی لنکس دیے جاتے ہیں جن پر کلک کرنے سے ڈیٹا چوری اور اکاؤنٹ ہیک ہو سکتا ہے۔
صارفین سے گزارش ہے کہ ان پیغامات کو فوراً رپورٹ کریں، مشکوک نمبرز بلاک کریں، اور اپنی سیکیورٹی بڑھانے کے لیے ٹو اسٹیپ ویری فکیشن آن کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button