کھیل

اولمپک گولڈ میڈلسٹ لورا ڈاہلمائر گلگت میں حادثے کا شکار

 


گلگت بلتستان :جرمن کوہ پیما لورا ڈاہلمائر، جو 2018 کے پیونگ چانگ اولمپکس میں دو طلائی تمغے جیت چکی تھیں، لینڈ سلائیڈنگ کے دوران زخمی ہو کر چل بسیں۔ حادثہ 28 جولائی کو لیلیٰ پیک کے علاقے میں پیش آیا تھا۔ ان کے ہمراہ زخمی ہونے والی دوسری کوہ پیما کو ریسکیو کر لیا گیا تھا، لیکن لورا ڈاہلمائر لاپتہ تھیں۔ گلگت بلتستان حکومت نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ لورا نے اپنی کھیل کے کیریئر میں سات عالمی چیمپئن شپ ٹائٹل بھی اپنے نام کیے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button