پاکستان
Trending

ملک بھر میں 23 سے 27 اگست کے دوران بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی وارننگ

 

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے 23 سے 27 اگست کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے اور ممکنہ طور پر شدید سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس کے نتیجے میں آئندہ چند روز کے دوران بارشیں متوقع ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button