خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 13 خوارج ہلاک کر دیے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، ضلع مہمند میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 خوارج ہلاک ہوئے۔
اسی دوران، ضلع بنوں میں ایک اور کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے 6 خوارج کو مؤثر کارروائی میں ہلاک کیا۔




