پاکستان
Trending

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بارش، صورتحال مزید خراب

 

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں بارش نے صورتحال مزید سنگین بنا دی ہے۔ چنیوٹ، شیخوپورہ، جہلم اور آزاد کشمیر میں ندی نالے بپھر گئے، کئی آبادیوں میں پانی داخل ہو گیا۔ ریسکیو ٹیموں کو امداد میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button