بین الاقوامی
Trending

مودی پر ووٹ چوری کا الزام، اپوزیشن کا ’ادھیکار یاترا‘ سے احتجاج

 

نئی دہلی: بھارت میں اپوزیشن نے ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کے ذریعے مودی حکومت پر انتخابی فہرستوں میں دھاندلی اور ووٹ چوری کا الزام لگا دیا۔ راہول گاندھی نے مودی کو ’ووٹ چور‘ قرار دیا اور کہا کہ ان کی خاموشی اعتراف جرم ہے۔ اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ لاکھوں ووٹرز کو فہرستوں سے جان بوجھ کر نکالا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button