سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان پر عائد کام روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ عدالت عالیہ کے جج کو عبوری آرڈر کے ذریعے عدالتی فرائض سے روکنا درست نہیں۔