کاروبار
Trending

ریکارڈ توڑ تیزی، پی ایس ایکس 165,000 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا دوسرا روز غیر معمولی تیزی کے ساتھ شروع ہوا۔ 100 انڈیکس میں 1268 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے ساتھ ہی انڈیکس 1,65,314 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔گزشتہ روز انڈیکس 1,63,847 پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button