پاکستان
Trending

نواز شریف کی قومی اسمبلی آمد،شہباز شریف اور وفاقی وزراء نے ان کا استقبال کیا

 

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی پہنچے۔ موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء نے ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف نے اراکین سے مصافحہ کیا اور ایوان میں دوستانہ ماحول دیکھا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button