پاکستان
Trending

اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھانے کے لیے نیا گھر گھر سروے اور سمارٹ اقدامات

ا

اسلام آباد میں انتظامیہ شہر کو محفوظ اور منظم بنانے کے لیے نئے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری کے مطابق شہر میں ہر گھر، دفتر اور دکان کی تفصیل جمع کی جائے گی اور گاڑیاں صرف الیکٹرانک ٹیگ کے ساتھ داخل ہو سکیں گی۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ 17 نومبر سے گھر گھر سروے شروع ہو رہا ہے اور شہریوں سے مکمل تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ "محفوظ ہمسائے” پروگرام، سیف سٹی اور اسمارٹ سٹی منصوبوں کے تحت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں تاکہ کم سے کم وقت میں مستند ڈیٹا حاصل کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button