بین الاقوامی
Trending

یو اے ای میں ڈیجیٹل درہم قانونی ادائیگی کی صورت اختیار کر گیا

 

دبئی: متحدہ عرب امارات نے فیڈرل ڈیکری لا نمبر 6، 2025 کے تحت ڈیجیٹل درہم کو قانونی کرنسی کے طور پر نافذ کر دیا ہے، جو نوٹ، سکے اور ڈیجیٹل فارمز میں لین دین کے لیے قابل قبول ہوگا۔

سینٹرل بینک آف یو اے ای کے مطابق یہ نظام فوری سیٹلمنٹ، پروگرام ایبل پیمنٹس اور بین الاقوامی ٹرانزیکشنز کی سہولت فراہم کرے گا۔ قانونی خلاف ورزی یا مداخلت پر ایک ارب درہم تک جرمانے کی بھی گنجائش رکھی گئی ہے، تاکہ ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کو قانونی تحفظ اور استحکام حاصل ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button