پاکستان
Trending

صدر آصف زرداری کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم نافذ العمل

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل آئین کا حصہ بن گیا۔

بل دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد صدر کے دستخط کے ساتھ قانونی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ یہ ترمیم آئینی اصلاحات کے عمل میں ایک اہم قدم کے طور پر سامنے آئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button