بین الاقوامی
Trending

طالبان حکومت کی پالیسیوں نے معیشت اور انسانی حقوق کو مفلوج کر دیا:اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ا نکشاف

 

کابل /اسلام آباد :اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان طالبان کے تحت شدید اقتصادی اور انسانی بحران کا شکار ہے۔ 2025 کے آغاز میں ملک کی GDP میں 6.5 فیصد کمی اور بیروزگاری کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جبکہ 3 کروڑ سے زیادہ شہری شدید غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان حکومت کی غیرقانونی حیثیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ملکی معیشت اور عالمی تعلقات کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ ساتھ ہی کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش خراسان کی سرگرمیاں نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں۔ عالمی تنظیمیں خواتین، اقلیتوں اور دیگر طبقات کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button