راولپنڈی : صوبہ خیبرپختونخوا میں 18 اور 19 نومبر 2025 کو سیکورٹی فورسز کے تین آپریشنز میں 7 خوارج ہلاک ہوئے۔مہمند: 4 خوارج ہلاک،لکی مروت: 2 خوارج ہلاک،ٹانک: 1 خوارج ہلاک ہوا۔
سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کے ذریعے علاقے میں امن قائم رکھنے کے لیے اقدامات کیے۔




