پاکستان
Trending

پنجاب میں خواتین کے لیے اسکالرشپ پروگرام جاری

 

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور میں کہا کہ خواتین تعلیم و ہنر کے ذریعے بااختیار بن رہی ہیں۔سکالرشپ پروگرام کے تحت بڑی تعداد میں بچیاں تعلیم حاصل کر چکی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صحت، تعلیم اور دیگر منصوبوں کی نگرانی کر رہی ہیں تاکہ خواتین کے لیے اقدامات مؤثر رہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button