بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیاکپ 2025 کے دوران 14 ستمبر کو کھیلے جانے والے پاک-بھارت میچ کو روکنے کی درخواست کو فوری سماعت سے انکار کرتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دائر درخواست میں میچ کو قومی مفاد کے خلاف قرار دیا گیا تھا، لیکن عدالت نے کہا کہ میچ ایک معمول کا کھیل ہے اور اسے منعقد ہونے دیا جائے۔ عدالت نے درخواست کو مزید التوا کا شکار ہونے سے روک دیا اور میچ کے انعقاد کی حمایت کی ہے۔
0 36 Less than a minute




