پاکستان
Trending

وفاقی وزیر داخلہ کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر دورہ، تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ

 

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیرِ مملکت طلال چوہدری کے ہمراہ کیپٹل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر پہنچے، جہاں انہوں نے راپلنگ سمیت مختلف فزیکل مشقوں اور سی ٹی ڈی کورس کی تربیت کا معائنہ کیا اور افسران و انسٹرکٹرز کی حوصلہ افزائی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button