پاکستان
Trending

پاکستان نیول اکیڈمی میں نئے نیول افسران کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں مہمانِ خصوصی رائل بحرین نیول فورس کے کمانڈر ریئر ایڈمرل احمد محمد نے شرکت کی اور نمایاں کیڈٹس کو اعزازات سے نوازا۔

ریئر ایڈمرل محمد احمد ابراہیم نے کہا کہ بحرین پاکستان کے ساتھ اسلامی بھائی چارے کے رشتے میں مضبوط طور پر جڑا ہوا ہے اور دونوں ملکوں کے تعلقات مستحکم ہیں۔ انہوں نے پاکستان نیول اکیڈمی کی پیشہ ورانہ تربیت کی تعریف بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button