پاکستان
Trending

بینظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں جیالوں کا اجتماع

سابق وزیراعظم اور شہیدِ جمہوریت بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد گڑھی خدا بخش پہنچی۔ آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے ساتھ مزار پر حاضری دی، جبکہ سندھ اور آزاد کشمیر میں عام تعطیل رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button