بین الاقوامی
Trending

ایران میں مظاہرے جاری، ہلاکتیں 35 ہو گئیں، حکومت نے مالی امداد کا اعلان کر دیا


ایران میں پرتشدد مظاہروں کے نویں روز ہلاکتوں کی تعداد 35 تک پہنچ گئی ہے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور کریک ڈاؤن کے دوران 1200 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایرانی چیف جسٹس نے کہا کہ دشمن عناصر ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور قانون کے مطابق ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ساتھ ہی، حکومت نے ہر شہری کو ماہانہ 7 ڈالر کا الاؤنس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ عوام کو مالی سہولت دی جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button