پاکستان

اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر علاقوں میں شدید بارش، محکمہ موسمیات نے سیلابی صورتحال کا امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد :اسلام آباد، راولپنڈی اور ملک کے متعدد علاقوں میں گزشتہ شب موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10 جولائی تک پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پوٹھوہار ریجن میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے نے بارش، آندھی اور طوفان کے پیش نظر سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام سے محفوظ مقامات پر رہنے اور حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button