پاکستان
Trending

او آئی سی نے صومالیہ کی خودمختاری کو ہر قسم کی خلاف ورزی مسترد کر دی

 

جدہ میں صومالی لینڈ تنازع پر ہنگامی اجلاس کے دوران او آئی سی وزرائے خارجہ نے صومالیہ کی خودمختاری کے تحفظ پر زور دیا۔ اجلاس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔

او آئی سی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ صومالی لینڈ سے متعلق اسرائیل کا اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اور سعودی عرب نے بھی صومالیہ کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش مسترد کرنے کا اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button