راولپنڈی:برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی، باہمی دفاعی تعاون اور خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل رولینڈ نے انسداد دہشت گردی میں پاک فوج کی قربانیوں کو بھی سراہا۔
0 39 Less than a minute




