پاکستان
Trending

فنانس بل 2026-27 پر صدر کے دستخط، نئے مالی سال کا آغاز بجٹ اقدامات کے ساتھ ہوگا

 

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2026-27 کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر کی جانب سے دستخط شدہ بل وزارتِ پارلیمانی امور کو موصول ہو گیا ہے۔

صدارتی منظوری کے بعد فنانس بل اب فنانس ایکٹ کی شکل اختیار کر گیا ہے، جو یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں شامل مختلف مالیاتی فیصلوں، ٹیکس اقدامات اور دیگر تجاویز کا اطلاق بھی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button