پاکستان
Trending

محسن نقوی ایران پہنچ گئے، امریکی ایرانی مذاکرات اور علاقائی صورتحال زیرِ بحث آئے گی

 

تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی ایرانی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات، خطے کی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button