پاکستان
Trending

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے خصوصی نشست

 

لاہور :ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں ان کی طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ اس موقع پر باہمی تبادلہ خیال کیا گیا اور شرکا نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button