پاکستان
Trending

گورنر کے پی اور وفاقی وزیر کی ملاقات، صوبے کی سیاسی صورتحال اور اہم معاملات پر مشاورت

 

اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران صوبے کے موجودہ سیاسی حالات، اہم قومی و صوبائی معاملات اور درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے باہمی رابطوں اور تعاون کی اہمیت پر بھی بات چیت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button