پاکستان
Trending

لاہور سموگ کے باعث سب سے زیادہ آلودہ شہر بن گیا، دہلی دوسرے نمبر پر

 

لاہور میں سموگ کی شدت بڑھنے سے شہر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 290 ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔

بھارتی دارالحکومت دہلی کا اے کیو آئی 219 رہا، جو لاہور سے کم ہے۔ ماہرین نے لوگوں کو سموگ سے بچاؤ کے لیے ماسک استعمال کرنے اور بچوں، بزرگوں کو زیادہ احتیاط برتنے کی سفارش کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button