پاکستان
Trending

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی آپریشن، 13 خوارج ہلاک

 

 

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 13 خوارج ہلاک کر دیے۔ بنوں میں 8 اور ضلع کرم میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن علاقے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button