لاہور، پشاور اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ لاہور میں 84.6 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ پشاور کے نالے میں طغیانی آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
0 30 Less than a minute




