پاکستان
Trending

سمندری صلاحیتوں میں اضافہ،پاک بحریہ کی چوتھی ہنگور کلاس آبدوز "غازی” چین میں لانچ،

راولپنڈی : پاک بحریہ نے اپنی چوتھی ہنگور کلاس آبدوز "غازی” چین کے ووہان شہر میں لانچ کر دی ہے۔ اس کامیاب لانچنگ سے پاک بحریہ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

چین میں چار آبدوزیں تیار کی جا رہی ہیں، جبکہ مزید چار کراچی شپ یارڈ میں ٹیکنالوجی منتقلی کے تحت تیار ہوں گی۔ ہینگور کلاس آبدوزیں پاک بحریہ کی سمندری صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے ساتھ خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے میں بھی مددگار ثابت ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button