پاکستان
Trending

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد مریم نواز کی فوری امدادی کارروائیاں

پنجاب کو تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، جس نے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی اقدامات کیے اور محض 26 دن میں متاثرین کو دیے گئے وعدے پورے کر لیے۔

ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگ زیب نے کہا کہ فلڈ ریلیف سروے 28 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا، جس کے بعد مزید ریلیف کاموں کا آغاز کیا جائے گا۔

حکومت کا مقصد متاثرین کو جلد از جلد سہولیات فراہم کرنا اور علاقے میں بحالی کے عمل کو تیز کرنا ہے تاکہ عوام کو معمول کی زندگی واپس مل سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button