پاکستان
Trending

وزیراعظم آزاد کشمیر کی کرسی پر تبدیلی قریب؟ پیپلز پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے

 

اسلام آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور پیپلز پارٹی پاکستان کا اہم اجلاس زرداری ہاؤس میں مکمل ہوا، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ممکنہ تبدیلی پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پارٹی نے انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کیا اور نمبر گیم مکمل کر لیا ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم کے ممکنہ نئے ناموں پر بھی مشاورت کی گئی، جن میں چوہدری یاسین، چوہدری لطیف اکبر اور سردار یعقوب شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی آج صدر آصف زرداری کو اجلاس میں سامنے آنے والی تجاویز سے آگاہ کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button