اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعفیٰ متعلقہ حکام کو پیش کر دیا گیا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ ان کے استعفیٰ کی وجوہات کیا ہیں اور آئندہ عدالتی کارروائی کس طرح ہوگی۔




