پاکستان
Trending

آزاد کشمیر میں سیاسی منظرنامہ تبدیل ہونے کو تیار؛ پیپلز پارٹی کی عدم اعتماد تحریک آج پیش ہوگی

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی سیاست میں نیا موڑ آگیا، پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فیصل راٹھور کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔

پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد آج ہی اسمبلی میں جمع کرائی جائے گی۔ سیاسی ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی یہ پیش قدمی حکومت کے لیے سخت امتحان ثابت ہوسکتی ہے، جبکہ ایوان میں نمبر گیم بھی اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button