پاکستان
Trending

سی ڈی ایف نوٹیفکیشن پر غلط مہم چلانے والے شرمندہ ہوں:عطا تارڑ

 

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن پر بے بنیاد مہم چلانے والے صحافی اور سوشل میڈیا صارفین قوم سے معافی کے مستحق ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت مزید مضبوط ہوئی ہے، اسٹرکچرل تبدیلیوں نے دشمن کو خوفزدہ کر دیا ہے، اور تمام فورسز کے لیے متحدہ کمانڈ قائم کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بطور چیف آف ڈیفنس فورسز پانچ سال کے لیے تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع دی گئی ہے، جو 19 مارچ 2026ء سے نافذ ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button