پاکستان
Trending

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نئی قسط کا امکان، 1.2 ارب ڈالر پر فیصلہ کل ہوگا

 

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے مالی معاونت کی ایک اور قسط کے اجرا کی امید بڑھ گئی ہے۔ عالمی ادارے کا ایگزیکٹو بورڈ کل اجلاس میں 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر غور کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر جبکہ 20 کروڑ ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے فراہم کیے جانے کی توقع ہے۔

سرکاری حکام کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط مکمل کرچکا ہے اور قسط کے اجرا کے حوالے سے مثبت اشارے موصول ہو رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button