پاکستان
Trending

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ذریعے اداروں کے خلاف سرگرم:وزیر مملکت داخلہ

 

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر منظم انداز میں ملکی اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے، اور بعض اکاؤنٹس بیرون ملک سے آپریٹ ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی خودمختاری کے تحفظ کے لیے کسی بھی سمجھوتے کی اجازت نہیں دے گی اور اس طرح کی سرگرمیوں پر مستقل نظر رکھی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button