پاکستان
Trending

شرح سود پر فیصلہ آج متوقع، سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس

کراچی: مالی سال 2026-27 کے پہلے مانیٹری پالیسی اجلاس کا انعقاد آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی صدارت میں ہوگا۔

اجلاس میں ملک کے معاشی حالات، مہنگائی کی صورتحال اور مالیاتی پالیسی کے اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے سروے کے مطابق معاشی ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی جا سکتی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے فیصلے کا کاروباری سرگرمیوں اور مالیاتی مارکیٹ پر اثر متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button