پاکستان
Trending

لاہور: بسنت پر بسیں اور رکشے تین دن فری

 

لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر 6، 7 اور 8 فروری کو بسیں اور رکشے مفت چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو موٹر سائیکل کے استعمال سے روکنا اور حادثات کے خطرات کم کرنا بتایا گیا ہے۔

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 30 دسمبر سے ڈور اور پتنگوں کی مینوفیکچرنگ کی اجازت دی جائے گی تاکہ لوگ بسنت کی تیاری کر سکیں۔ حکومت نے بسنت کے دوران حفاظتی انتظامات کے لیے بھی اجلاس کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button