بین الاقوامی
Trending

ایران میں سپریم قیادت کی تبدیلی: جنرل احمد وحیدی کی تقرری اور عارضی قیادت کونسل کا قیام

 

تہران:ایرانی پاسداران انقلاب نے برگیڈیئر جنرل احمد وحیدی کو نیا کمانڈر انچیف مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

اسی دوران، آیت اللہ علی رضا اعرافی کو قیادت کونسل کا رکن منتخب کیا گیا ہے، جو عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دے گی۔ ایرانی آئین کے مطابق، سپریم لیڈر کی معذوری یا برطرفی کی صورت میں یہ ذمہ داریاں صدر، عدلیہ کے سربراہ اور نگہبان شوریٰ کے ایک رکن اٹھاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button